سیلانی کورس برائے لیکوریا
سیلانی کورس بلخصوص ایسی لڑکیوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو Student life گزار رہی ہیں اور اپنے مسائل کسی کو بتا نہیں پاتیں۔ لیکوریا ایک ایسی بیماری ہے جو رحم اور نازک حصہ سے سفید یا زرد رنگ کی رطوبت جو کہ پانی کی طرح مگر تھوڑی گاڑھی ہوتی ہے اس رطوبت کے خارج ہونے کو لیکوریا کہا جاتا ہے ۔اس کی وجوہات کمزوری چٹ پٹے کھانے انٹرنیٹ کا استعمال ہو سکتا ہے اس بیماری کی وجہ سے خواتین اور لڑکیوں میں کمزوری کمر درد ٹانگوں کا درد سر درد یہاں تک کے شادی کے بعد بے اولادی بھی ہو سکتی ہے۔ سیلانی کورس ایسی جڑی بوٹیوں صدف موتی جیسے قیمتی اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے جس سے ہر قسم کا لیکوریا بدبودار پانی کا آنا بند اور جسم Smart تندرست اور پر کشش ہو جاتا ہے
No comments:
Post a Comment